نئی د ہلی 22 مئی ( ایجنسیز) گھر یلو ما ر کٹ کا مشہو ر ی ۔ ر ٹیلر فلپکا ر ٹ آ ن لا ئین فیشن ر ٹیلر ‘‘ منتر ا ‘‘ کو خر ید نے جا ر ہا ہے ۔ ذ ر ا ئع کے مو جب ‘
2000 کر و ڑ رو پے میں معا ہد ہ طے پا یا ہے جسکی ابھی پو ر ی تصد یق نہیں ہو سکی ۔ 22 مئی کو ‘‘منتر ا‘‘ نے اخبا ر ی نما ئند و ں کو بلا یا ہے یہ کا نفر نس بنگلو ر میں منعقد ہو گی اور طے پا ئے معا ہد ہ کا اعلا ن کیا جا ئے گا ۔